ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 سبزہ زار: گھریلو ناچاقی پر خاتون  نےخودکشی کر لی

 سبزہ زار: گھریلو ناچاقی پر خاتون  نےخودکشی کر لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 اسرار خان:سبزہ زار اکے علاقے ڈبن پورہ میں گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ ہو کر خاتون نے خودکشی کر لی۔

ترجمان پولیس کے مطابق21 سالہ شیتا بی بی نے زہریلی چیز پی لی،طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ بلوچ خاندان کی متاثرہ خاتون سے متعلق مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔