ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں سمسٹر تعطیلات میں توسیع

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں سمسٹر تعطیلات میں توسیع
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں سمسٹر تعطیلات میں توسیع ہوگئی ۔
یونیورسٹی اب 2 فروری کے بجائے 9 فروری کو کھلے گی۔یوای ٹی میں کلاسز کا آغاز 2 کے بجائے 9 فروری سے ہوگا۔
اسپرنگ 2026 کی رجسٹریشن بھی 9 فروری کو ہوگی۔
سمسٹر تعطیلات کا صبح، دوپہر، شام اور ویک اینڈ پروگرامز پر اطلاق ہوگا۔