ویب ڈیسک: شدید دھند کے باعث موٹروے بند کردی گئی۔
دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو لاہور سے کوٹ مومن تک بند کر دی گئی ہے۔
لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون بھی شدید دھند کی وجہ سے حدنگاہ انتہائی کم ہوگئی جس کی وجہ سے راستے بند کردیئے گئے۔