صدر محمد بن زاید النہیان واپس وطن روانہ

Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan return to his country
کیپشن: Sheikh Mohamed bin Zayed Al Nahyan, File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 پاکستان کے دورے پر آئےصدر محمد بن زاید النہیان متحدہ عرب امارات واپس روانہ ہو گئے۔

 سفارتی ذرائع کے مطابق  اماراتی صدر بہاولپور میں شدید بارش اور موسم کی صورتحال  کے باعث اسلام آباد نہیں آسکے,اماراتی صدر صبح ساڑھے 7 بجے سے ٹیک آف کے منتظر تھے,سکیورٹی نے موسم کی خرابی کی وجہ سے انہیں پرواز کی اجازت نہیں دی,موسم کی خرابی کی وجہ سے اڑان کی اجازت نہیں دی گئی,رحیم یار خان سے اسلام آباد کی جانب بہاولپور کے اوپر موسم انتہائی خراب تھا, اماراتی صدر خراب موسم کے باعث وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات نہ کر سکے۔

  ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ ری شیڈول ہونے کا امکان ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer