ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعلیٰ پنجاب کا ملازم کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس

Mohsin Naqvi
کیپشن: Mohsin Naqvi
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے فیصل آباد میں مالک کے مبینہ تشدد سے ملازم کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا ۔ 
آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی ،تشدد کرنے والے ملزم کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کاحکم جاری ۔ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ جاں بحق ملازم کے خاندان کو انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
 وزیراعلیٰ محسن نقوی نے متاثرہ خاندان سے  تعزیت کی  اور دلی ہمدردی کا  اظہار کیا ۔