میلبرن میں بھارتی کمیونٹی اور سکھوں کے درمیان جھڑپیں

میلبرن میں بھارتی کمیونٹی اور سکھوں کے درمیان جھڑپیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: میلبرن میں بھارتی کمیونٹی کی سکھوں کے درمیان جھڑپیں ہوگئیں۔

خالصتان ریفرنڈم کے موقع پرخالصتان کی آزادی کے حق میں مظاہرہ کرنیوالے افراد کوروکنے کے لیے ترنگابرداربریگیڈ نے میدان میں اترنےکی کوشش کی۔ سکھ کمیونٹی کے جوانوں نے ترنگا برداروں کو بھاگنے پرمجبور کردیا۔ 

خالصتان ریفرنڈم میں 55 ہزار سے زائد سکھوں نے آزاد ریاست کے حق میں ووٹ دیا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر