سٹی 42:زیارت ، سنجاوی اور ہرنائی میں بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا
ہرنائی و گرد نواح میں ہلکی ہلکی بوندھا باندی شروع ہوگئی ۔ دن بھر گہرے بادلوں کے بعدہلکی بارش شروع سردی میں اضافہ ہوگیا ۔
وادی زیارت میں برفباری کا سلسلہ شروع ہے ۔محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق وادی زیارت میں برفباری کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے
برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہونے لگا ۔ شدید سردی میں سوئی گیس مکمل غائب ہے
سنجاوی اور اطراف کے علاقوں برفباری کا سلسلہ شروع ہے ۔ برفباری کا سلسلہ وادی چوتیر ۔ بٹے تیر ۔نشپہ میں تیزی سلسلہ جاری ہے ۔ شیر ین۔ وچ وانی ۔ پوئی شریف کے پہاڑی علاقے میں
برفباری کا سلسلہ جاری ہے ۔