ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویڈیو: قومی اسمبلی میں پی پی خاتون رکن نے پی ٹی آئی رکن اسمبلی کو تھپڑ دے مارا

ویڈیو: قومی اسمبلی میں پی پی خاتون رکن نے پی ٹی آئی رکن اسمبلی کو تھپڑ دے مارا
کیپشن: National Assembly
سورس: twitter
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن شگفتہ جمانی نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف  کی غزالہ سیفی کو تھپڑ دے ماردیا۔

قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اسپیکر کی ڈائس کے سامنے اپوزیشن اور حکومتی اراکین میں ہاتھا پائی ہوگئی۔اس دوران شگفتہ جمانی نے غزالہ سیفی کو تھپڑ ماردیا۔اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس میں حکومت کی جانب سے مالیاتی بل پیش کردیا گیا ہے، اپوزیشن نے بل پیش کرنے پر ہنگامہ آرائی اور شور شرابہ شروع کیا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر