ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اعدادوشمار نے سوشل سکیورٹی ہیلتھ مینجمنٹ کی کارکردگی کا پول کھول دیا

اعدادوشمار نے سوشل سکیورٹی ہیلتھ مینجمنٹ کی کارکردگی کا پول کھول دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعود بٹ: سوشل سیکیورٹی ہسپتالوں کو پبلک لمیٹڈ کمپنی کےتابع کرنے کا منصوبہ، اعدادوشمار نے پنجاب سوشل سکیورٹی ہیلتھ مینجمنٹ کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔

  سوشل سیکیورٹی ہیلتھ مینجمنٹ کمپنی نے گزشتہ مالی سال میں اپنے دو ہسپتال، رائیونڈ سوشل سکیورٹی اورمظفر گڑھ سوشل سکیورٹی ہسپتالوں کے 3300 سے زائد مریض سوشل سیکیورٹی ہسپتال ملتان روڈ ریفرکیے۔   رپورٹ کے مطابق مالی سال19 -2018 میں او پی ڈی کے1855جبکہ انڈور کے1346مریض سوشل سکیورٹی ہسپتال ملتان روڈ ریفر کیے گئے.

جبکہ رواں سال جولائی سےاکتوبر تک331 آؤٹ ڈورجبکہ 514 انڈور مریض ریفر ہوئے، پنجاب حکومت کی جانب سے ہیلتھ مینجمنٹ کمپنی کے تابع مزید 17 ہسپتال کرنے سے کارکردگی شدید متاثر ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ جس سےسارا نقصان فیکٹری ورکرز کوہوگا۔

                           

Shazia Bashir

Content Writer