ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  اوورسیز طلبہ کیلئے بڑی خبر، میٹرک امتحانات 2026 کا شیڈول جاری

  اوورسیز طلبہ کیلئے بڑی خبر، میٹرک امتحانات 2026 کا شیڈول جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 حاشر وڑائچ :فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے اوورسیز طلبہ کے لیے سالانہ سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ امتحانات 2026 کے انعقاد کا اعلان کر دیا۔

فیڈرل بورڈ اسلام آباد نے اوورسیز طلبا کے لیے سالانہ سیکنڈری امتحانات 2026 کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے یو اے ای، کویت اور بحرین میں میٹرک امتحانات کی نئی تاریخ جاری کردی۔
فیڈرل بورڈکے مطابق یو اے ای، کویت اور بحرین میں امتحانات 5 مئی سے شروع ہوں گے،ڈیٹ شیٹ اور مزید تفصیلات جلد جاری کی جائیں گی۔

اوورسیز طلبہ کے لیے میٹرک امتحانات کے انتظامات تیز کر دیئے گئے ہیں۔