ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی شہر کولکتہ کے ہوٹل میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک

بھارتی شہر کولکتہ کے ہوٹل میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: بھارتی شہرکولکتہ کے ایک میں ہوٹل میں آگ لگنےسے 14 افراد ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کولکتہ کے رتو راج ہوٹل میں گزشتہ رات آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں جبکہ 2 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہوسکی تاہم اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ 
 

Ansa Awais

Content Writer