شاہین عتیق: جوا ایپ کیس،ڈکی بھائی اورانکی بیگم کی درخواست ضمانت پرسماعت، ایڈیشنل سیشن جج ڈاکٹرساجدہ احمدنےسماعت2اکتوبرتک ملتوی کردی۔
تفتیشی آفیسر کا کہنا تھا کہ ابھی تفتیش کرناباقی ہے، عدالت میں تفتیشی افسرنےپیش ہوکرتاریخ لےلی، عدالت نےتفتیش مکمل کرکےریکارڈپیش کرنےکی ہدایت کردی۔