ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرائیویٹ سکولز نے کتنے حقدار بچوں کو فری تعلیم دی ؟رپورٹ طلب  

پرائیویٹ سکولز نے کتنے حقدار بچوں کو فری تعلیم دی ؟رپورٹ طلب  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(حاشر وڑائچ)پرائیویٹ سکولز نے کتنے حقدار بچوں کو فری تعلیم دی ؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے رپورٹ طلب کر لی۔ 
اسلام آباد ہائیکورٹ میں دس فیصد حقدار بچوں کو پرائیویٹ سکولز میں فری تعلیم کے قانون پر عمل درآمد کے کیس کی سماعت ہوئی ،جسٹس انعام امین منہاس نے درخواست پر ایک صفحے کا آرڈر جاری کر دیا.

اسلام آباد ہائیکورٹ نے آرڈرمیں کہاکہ پرائیویٹ سکولز کی ریگولیٹری باڈی پیرا رپورٹ جمع کرائے  جس میں  بتائیں کہ کتنے حقدار بچوں کو فری تعلیم پرائیویٹ سکولز نے دی ۔