بھارت،مندر سے کیلا چرانے کا الزام ،انتہاپسند ہندوؤں نے مسلمان نوجوان کی جان لے لی

بھارت،مندر سے کیلا چرانے کا الزام ،انتہاپسند ہندوؤں نے مسلمان نوجوان کی جان لے لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) مندر سے کیلا چرانے کا الزام ،انتہاپسند ہندوؤں نے  مسلمان نوجوان کو تشدد کرکے مار ڈالا۔

ایک اور واقعے میں علی گڑھ میں ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے مسلمان نوجوان کو ٹوپی پہننے پر ہراساں کیا گیا۔

 بھارتی پروفیسر اشوک سوائن نے ٹوپی پہننے پر مسلمان نوجوان کو ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے ہراساں کرنے کے واقعے کی ویڈیوسوشل میڈیا پر شیئرکردی۔

 پروفیسر اشوک سوائن نے اپنی پوسٹ پر بتایا مسلمان نوجوان کی بہن نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئےآگے بڑھ کر انتہاپسندوں سے اپنے بھائی کو بچایا۔