ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 محکمہ موسمیات کا 2026 کے سورج و چاند گرہن کا شیڈول جاری

 محکمہ موسمیات کا 2026 کے سورج و چاند گرہن کا شیڈول جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک :محکمہ موسمیات نے 2026 کے سورج اور چاند گرہن کا شیڈول جاری کردیا۔

محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ برس دو بارسورج اوردو بارچاند گرہن ہوگا،17 فروری کو سورج گرہن ہو گا،پاکستان میں نظرنہیں آئےگا،سورج گرہن کا آغاز دوپہر 3 بجے،عروج شام 5 اور اختتام رات 7:30 پر ہوگا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 03 مارچ کو چاند گرہن ہوگا، پاکستان میں جزوی طور پر دیکھا جا سکے گا
12،13 اگست کو سورج گرہن ہوگا،پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا،جبکہ 28 اگست کو چاند گرہن ہوگا، پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔