ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آبادپولیس کا لانگ مارچ سےمتعلق بڑاپلان سامنے آگیا

اسلام آبادپولیس کا لانگ مارچ سےمتعلق بڑاپلان سامنے آگیا
کیپشن: PTI Long March
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اسلام آباد پولیس نے ہوٹلز اور گیسٹ ہاؤسز کے لیے حکم نامہ جاری کردیا۔

پولیس کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہےکہ کوئی ہوٹل اورگیسٹ ہاؤس لانگ مارچ کے شرکا کو کمرے نہیں دے گا جب کہ اس ضمن  میں  روزانہ کی بنیاد پر ہوٹل اور گیسٹ ہاؤسز کی چیکنگ ہوگی۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2022-10-29/news-1667024978-2217.jpg

 پولیس کی جانب سے کہا گیا ہےکہ لانگ مارچ میں شریک شخص کو کمرہ کرائے پر دینے پر سخت کارروائی ہوگی۔