نیٹ فلکس کی سپر ہٹ سیریز میں مشہور پاکستانی اداکار کا اہم کردار

نیٹ فلکس کی سپر ہٹ سیریز میں مشہور پاکستانی اداکار کا اہم کردار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: نیٹ فلکس کی سپر ہٹ سیریز ’دی کراؤن‘ کے پانچویں سیزن میں پاکستانی اداکارہ ہمایوں سعید اہم کردار میں نظر آئیں گے۔

’دی کراؤن‘ کے پانچویں سیزن میں ہمایوں سعید برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کے دوست ڈاکٹر حسنات کا کردار ادا کررہے ہیں۔اس رائل ڈرامہ میں ہمایوں سعید کا فرسٹ لُک جاری کردیا گیا ہے جس میں  وہ جاذب نظر اور جاندار کردار میں دکھائی دے رہے ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer