محکمہ موسمیات نے  بارش سےمتعلق بڑی  پیشگوئی  کر دی

محکمہ موسمیات نے  بارش سےمتعلق بڑی  پیشگوئی  کر دی
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کومل اسلم)شہر کامطلع جزوی طو ر پر ابر آلود،محکمہ موسمیات نے بارش کی  پیشگوئی کر دی۔
 محکمہ موسمیات کی جانب سےشہر میں آئندہ 48گھنٹوں کے دوران بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔شہر کا موجودہ درجہ حرارت26ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ،زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت31ڈگری تک جانے کاامکان ہے۔
 دوسری جانب فضا میں آلودگی کی مجموعی شرح159ریکارڈ کی گئی۔ڈی ایچ اےفیز8میں آلودگی کی شرح 176،ٹھوکر نیاز بیگ میں شرح163ریکارڈ،یوایس قونصلیٹ154 جبکہ سید مراتب علی روڈ پر آلودگی کی شرح122ریکارڈ  کی گئی۔