ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور، گجرات، شیخوپورہ اور فیصل آباد پولیس کو مطلوب 3 اشتہاری مجرمان گرفتار

لاہور، گجرات، شیخوپورہ اور فیصل آباد پولیس کو مطلوب 3 اشتہاری مجرمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : وحدت کالونی پولیس کی جانب سے انٹیلی جنس بیسڈ مختلف کارروائیوں کے دوران 3 اشتہاری مجرمان گرفتار کرلیے گئے ۔ 

لاہور، گجرات، شیخوپورہ اور فیصل آباد پولیس کو مطلوب 3 اشتہاری مجرمان گرفتار کرلیے گئے ۔  ایس پی اقبال ٹاؤن سدرہ خان کا کہنا ہےکہ گرفتار اشتہاریوں میں ندیم، فیضان اور حق نواز شامل ہیں ۔

ایس پی کے مطابق ملزمان کی خلاف فراڈ اور امانت میں خیانت مجرمانہ کے مقدمات درج ہیں ۔ اشتہاریوں کی گرفتاری کے حوالے سے متعلقہ اضلاع کی پولیس کو مطلع کر دیا گیا ۔