پاکستان سمیت دنیا بھر سے آئے ہوئے حجاج ,آج طواف زیارت اور سعی کریں گے

پاکستان سمیت دنیا بھر سے آئے ہوئے حجاج ,آج طواف زیارت اور سعی کریں گے
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پاکستان سمیت دنیاء بھر سے آئے ہوئے حجاج دوسرے روز جمرات میں مصروف .

لاکھوں کی تعداد میں حجاج کرام آج تینوں شیطانوں کو سات سات کنکریاں ماریں گے . کنکریاں مارنے کے بعد حجاج کرام منی میں رات کا قیام کریں گے ۔وفاقی وزیر مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود نے بھی دوسرے روز شیطان کو کنکریاں مارلی جبکہ بیشتر حجاج کرام آج طواف زیارت اور سعی کریں گے۔