ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گورنر پنجاب اور ان اہلیہ کا المرا فاونڈیشن کا دورہ، بچوں میں تحائف تقسیم کئے

Governor visits Almra Foundation, City42
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راو دلشاد: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمٰن نے اہلیہ عائشہ بلیغ الرحمان کے ہمراہ عید الضحی کے موقع پر المرا فاؤنڈیشن کا دورہ  کیا، گورنر پنجاب نے بچوں میں تحائف تقسیم کیے۔ 

المرا فاؤنڈیشن کے دورے کے موقع پر گورنر پنجاب کے ہمراہ ملک شرجیل اعوان بھی موجود تھےانہوں نے المرا فاونڈیشن کی چئیر پرسن صوفیہ وڑائچ اور ڈی آئی جی محبوب اسلم کی کاوشوں کو سراہا۔گورنر پنجاب نے کہاکہ بے سہارا بچوں کی کفالت کرنا بہت بڑی نیکی ہےمعاشرے میں المرا فاونڈیشن جیسے ادارے مثبت کردار ادا کر رہے ہیں.