مرادراس نے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

مرادراس نے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا
کیپشن: Murad Ras
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پنجاب بھرکے اسکولوں میں گرمی کی چھٹیاں دے دی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرتعلیم ڈاکٹر مراد راس نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں اسکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کا اعلان کیا، انہوں نے بتایا کہ پنجاب بھر کے تمام اسکولزگرمی کی چھٹیوں کے سلسلے میں یکم جولائی سے یکم اگست تک بند ہونگے۔وزیر تعلیم نے ہدایت کی کہ تمام بچے چھٹیوں کے دوران کورونا ایس او پیز کا خیال رکھیں ۔

Malik Sultan Awan

Content Writer