ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق سیشن جج و ایڈووکیٹ ہائیکورٹ محمد اعظم بھور انتقال کر گئے

سابق سیشن جج و ایڈووکیٹ ہائیکورٹ محمد اعظم بھور انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ملک اشرف : سابق سیشن جج و ایڈووکیٹ ہائیکورٹ محمد اعظم بھور انتقال کر گئے۔
​ مرحوم محمد اعظم بھور جسٹس (ر) محمد انور بھور کے والد تھے۔ وکلا ، ججز ، عزیزو اقارب اور رشتہ داروں کے ساتھ ساتھ سیاستدانوں نے بھی دکھ کا اظہار کیا۔ 
نمازِ جنازہ کل شام 5 بجے 125 ماڈل ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔