ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سول کورٹ میں یکم سے 31 اگست تک تعطیلات؛ متبادل 48 سول ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری

سول کورٹ میں یکم سے 31 اگست تک تعطیلات؛ متبادل 48 سول ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سول کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات یکم سے 31اگست تک ہونگی
تعطیلات میں 48 سول جج بطور ڈیوٹی جج سول کورٹ میں کام کریں گے،ماڈل ٹاؤن،کچہری میں 15سول جج بطور ڈیوٹی جج کام کریں گے،ضلع کچہری میں 14 جوڈیشل مجسٹریٹ بطورڈیوٹی جج کام کریں گے
کینٹ کچہری میں 16 مجسٹریٹ 6،6دن بطورڈیوٹی جج ہونگے،ماڈل ٹاؤن کچہری میں 10مجسٹریٹ ،ہر مجسٹریٹ 6،6دن بطور ڈیوٹی جج ہو گا،قائم مقام سیشن جج رفاقت علی قمر نے ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا