وسیم احمد:وزیراعظم شہباز شریف نےاپنا وعدہ پورا کر دیا، وزیراعظم شہباز شریف نےشاہزیب رندکو 50لاکھ کا انعام دےدیا۔
وزیراعظم نےشاہزیب رندسےامریکامیں فائٹ جیتنےپرانعام کاوعدہ کیاتھا، شاہزیب رند نے امریکامیں فائٹ جیت لی تھی لیکن انعام نہیں ملا تھا، شاہزیب رند کے والد نے وزیراعظم شہباز شریف سے چیک وصول کیا۔

