ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا

dollar price in open market
کیپشن: Dollar
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ، انٹربینک میں ڈالر 239.94 روپے سے کم ہوکر 239.37 روپے پر بند ہوا۔
سٹیٹ بینک  کےمطابق انٹربینک میں ڈالر 57 پیسے سستا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 239.94 روپے سے کم ہوکر 239.37 روپے پر بند ہوا، انٹربینک میں ڈالر کی بلند سطح 240 رہی،گزشتہ 11 کاروباری روز سےمسلسل ڈالر کی قدرمیں اضافے کے بعد ریکوری دیکھی جارہی ہے۔

ماہرین کا کہناتھا کہ جون22میں درآمدی تیل کا بل مئی 22سے 33فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا،درآمدی تیل کا بل مئی 22میں 1.40 ارب ڈالر سے بڑھ کر جون 22 میں 2.90ارب ڈالر ہوچکا ہے،ایک ہفتے میں بیرونی قرض کی مد میں 75.40کروڑ ڈالر کی ادائیگی کی گئی ہے، سٹیٹ بینک کے زخائر گھٹ کر 9 ارب ڈالر سے بھی نیچے آگئے ہیں۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer