ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیکرٹری قانون پنجاب کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

سیکرٹری قانون پنجاب کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  سیکرٹری قانون پنجاب بہادر علی خان نےاپنے عہدے سےمستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ۔

 ذرائع کے مطابق سیکرٹری قانون پنجاب بہادر علی خان بعض وجویات کی بناء پر جلد اپنے عہدے سے استعفی دے دیں گے۔ بہادر علی خان کو 26 اکتوبر2020 کو کنٹریکٹ پر تعینات کیا گیا تھا۔ کنٹریکٹ کے مطابق بہادر علی خان کو 3 سال کی مدت کے لیئے تعینات کیا گیا تھا جبکہ  انہوں نے بعض وجویات کی بناء پر  9 ماہ بعد اپنے عہدے سے استعفی دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔