سپورٹ الائونس ملنے پر واسا ملازمین خوشی سے نہال

سپورٹ الائونس ملنے پر واسا ملازمین خوشی سے نہال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

درنایاب: واسا ملازمین کے لئے سپورٹ الائونس لگنے پر واسا ہیڈ آفس میں جشن، ڈھول کی تھاپ پر وائس چئیرمین واسا شیخ امتیاز محمود کا استقبال کیا۔

واسا ہیڈ آفس گلبرگ میں واسا ملازمین نے ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا، وائس چئیرمین واسا شیخ امتیاز محمود کی بھی ملازمین کو حوصلہ افزائی کی اور ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

  واسا ملازمین نے وائس چئیرمین واسا شیخ امتیاز محمود کا شکریہ ادا کیا، واسا ملازمین میں مسیحی اتحاد ، سی بی اے یونین اور ہیڈ آفس کے ورکرز شامل تھے۔واسا انصاف لیبر الائنس یونین کے کارکن بھی جشن میں شریک ہوئے۔

Shazia Bashir

Content Writer