جنید ریاض: پنجاب بھرمیں نان فارمل اینڈبیسک ایجوکیشن نےبھی سکولوں میں آج سے چھٹیاں دیدیں۔
نان فارنک اینڈبیسک ایجوکیشن کی جانب سے چھٹیوں کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نان فارمل سکولوں میں29دسمبرسے10جنوری تک چھٹیاں ہوں گی جبکہ پنجاب بھرمیں نان فارمل سکول12جنوری سےدوبارہ کھلیں گے۔