ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صوبے کے بیشتر اضلاع میں آج سے بارشوں کی پیش گوئی

صوبے کے بیشتر اضلاع میں آج سے بارشوں کی پیش گوئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ثمرہ فاطمہ:پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آج سے مون سون بارشوں کے آٹھویں اسپیل کا آغاز ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے، جو 5 ستمبر تک وقفے وقفے سے بارش کا سبب بن سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے، جبکہ مختلف اضلاع میں وقفے وقفے سے بارش متوقع ہے۔

دوسری جانب لاہور میں آج موسم گرم اور خشک ہے۔ تیز دھوپ کے باعث شہر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، جہاں موجودہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 51 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ شہر میں ہوائیں 5 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی