رانا آذر : پنجاب باکسنگ ایسو سی ایشن کی جنرل باڈی کا اجلاس ہوا ، جس میں عابد باکسر صدر منتخب ہوگئے
آئندہ چار سال کے لئے عہدے داروں کا انتخاب کیا گیا،عابد باکسر دوبارہ پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہوگئے ،سیکرٹری جنرل شرجیل ضیاء بٹ ،محمدطارق گجرخزانچی کیلئےمنتخب ہوئے ،عبدالجبار کوایسو سی ایٹ سیکرٹری کےعہدے پر منتخب کر لیا گیا،چودھری معتصم پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے چیئرمین منتخب ہوئے
اجلاس میں سپورٹس بورڈ کی جانب سے ذوالفقار نےنمائندگی کی ،پنجاب اولمپکس کی جانب سے ریحان حمید جنرل باڈی اجلاس میں شریک ہوئے
عابد باکسر پہلے بھی پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدرتھے اب دوسری ٹرم کے لیے بھی منتخب ہوگئے