سٹی 42: بانی پی ٹی آئی کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ۔
بانی پی ٹی آئی ودیگر کیخلاف ایف آئی اے نے بینکنگ کورٹ میں چالان جمع کروا دیا گیا ۔ بانی پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں مرکزی ملزم قرار دیے گئے ۔
بینکنگ کورٹ میں رجسٹرار آفس کیجانب سے چالان کی سکروٹنی کا عمل شروع کردیا گیا ۔
بانی پی ٹی آئی کیخلاف فارن فنڈنگ کیس کل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ۔