ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہمارا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے ہو ہمیں سیسہ پلائی ہوئی دیوار بننا ہے ؛مریم نواز

ہمارا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے ہو ہمیں سیسہ پلائی ہوئی دیوار بننا ہے ؛مریم نواز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: مریم نواز نے کہا پاکستان پر کوئی اتنے آرام سے حملہ نہیں کرسکتا کیونکہ پاکستان ایٹمی قوت ہے۔

وزیر اعلی ٰ پنجاب مریم نواز نے پاک بھارت کشیدگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے ایک تقریب سے خطاب میں  کہا آج انڈیا اور پاکستان کے بارڈر پر خطرہ منڈلا رہا ہے،گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے اللہ تعالیٰ نے پاکستان کی فوج کو طاقت دی ہے کہ وہ ملک کا دفاع کرسکتے ہیں،ہمارا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے ہو ہمیں سیسہ پلائی ہوئی دیوار بننا ہے،پاکستان پر کوئی اتنے آرام سے حملہ نہیں کرسکتا کیونکہ پاکستان ایٹمی قوت ہے،پاکستان کی مضبوطی میں شہداء کی قربانیاں شامل ہیں،چھوٹی سی کوشش نواز شریف نے ایٹمی قوت بناکر کردار ادا کیا