ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر 

لاہور فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مائدہ وحید:گرمی کی بڑھتی لہر نے شہر کو لپیٹ میں لے لیا،صبح سویرے درجہ حرارت 31 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔
ماہرین کے مطابق درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کے امکان ہے،24گھنٹے میں بارش کے کوئی امکان موجود نہیں۔
 بات کریں فضائی آلودگی کی تو موجودہ ائیر کوالٹی انڈیکس 109 پوائنٹس ریکارڈ کیا گیا۔لاہور فضائی آلودگی میں پہلے نمبر پر آ گیا۔
شاہرہ قائد اعظم پر  فضائی آلودگی کی شرح 110،عسکری 155،جوہر ٹاون 163ریکارڈ کی گئی۔
 اسی طرح ایل اے ایس میں آلودگی کی شرح 164،ڈی ایچ اے 175،غازی روڈ انٹر چینج 176ریکارڈ  کی گئی۔