ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 موٹروے ایم ون اسلام آباد تا پشاور ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بحال

 موٹروے ایم ون اسلام آباد تا پشاور ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بحال
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:تحریک انصاف کا لانگ مارچ مؤخر کیے جانے کے بعد خیبرپختونخوا سے اسلام آباد جانے والے راستے کھل گئے۔

 ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ون اسلام آباد تا پشاوردونوں اطراف سے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بحال کر دی گئی ہے، موٹروے ایم 14 ہکلہ تا کنڈل پر تاحال بحالی کا کام بدستور جاری ہے۔

 موٹروے ایم 1 سے ہزارہ موٹروے کو ملانے والا لوپ پر بحالی کا کام جاری ہے، جی ٹی روڈ این فائیو اسلام آباد تا پشاور ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بحال ہو چکی، لیکن اسلام آباد میں ریڈ زون کے اطراف بڑی تعداد میں کنٹینرز تاحال موجود ہیں۔