ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برکت مارکیٹ میں سمارٹ لاک ڈاؤن پر عملدرآمد سوالیہ نشان

برکت مارکیٹ میں سمارٹ لاک ڈاؤن پر عملدرآمد سوالیہ نشان
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سعید احمد:برکت مارکیٹ میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے حکومتی احکامات پر عملدرآمد سوالیہ نشان بن گیا۔

رات 11 بجے کے بعد بھی متعدد ریسٹورنٹس کھلے رہے اور ڈائننگ کا سلسلہ جاری رہا۔ رات گئے تک کھانے پینے کے پوائنٹس پر کاروباری سرگرمیاں جاری رہیں، جبکہ شہریوں کی ریسٹورنٹس میں آمدورفت بھی دیکھی گئی۔

حکومتی پابندیوں کے باوجود کاروباری سرگرمیاں جاری رہنے سے سمارٹ لاک ڈاؤن کے مؤثر نفاذ پر سوالات اٹھنے لگے۔