ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سب ملے ہوئے ہیں ،جماعت اسلامی کا وائٹ پیپر جاری

Jamat e Islami issues white paper
کیپشن: Jamat e Islami issues white paper
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : جماعت اسلامی نے حکومتی کی سوا تین سالہ کارکردگی پر گیارہ صافات پر مشتمل وائیٹ پیپر جاری کردیا ،امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کاکہناہےکہ سواتین سال میں حکومتی نااہلی کی وجہ سے ہوشربا مہنگائی ہوئی،پیپلزپارٹی مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کا تعلق ایک ہی گملے سے ہے اور سب ملے ہوئے ہیں۔

جماعت اسلامی نے حکومتی کی سوا تین سالہ کارکردگی پر گیارہ صافات پر مشتمل وائٹ پیپر جاری کردیا ،امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کاکہناہےکہ سواتین سال میں حکومتی نااہلی کی وجہ سے ہوشربا مہنگائی ہوئی،پیپلزپارٹی مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کا تعلق ایک ہی گملے سے ہے اور سب ملے ہوئے ہیں جبکہ کالعدم تحریک لبیک سے معاملات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہئے۔

حکومت کی سوا تین سالہ کارکردگی پر جماعت اسلامی نے وائٹ پیپر جاری کیا، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کاکہناتھاکہ ملک کو آئی ایم اور ورلڈ بینک کو ٹھیکے پر دےدیا گیاہے اور ہوشربا مہنگائی ہو چکی ہے
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق  کامزید کہناتھا کہ  مسلم لیگ ن تحریک انصاف پیپلزپارٹی سب ملے ہوئے ہیں اور ان سب کا تعلق ایک گملے سے ہے جن کا مالی ایک ہے۔