ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آلودہ شہروں کی فہرست، لاہور بازی لے گیا

آلودہ شہروں کی فہرست، لاہور بازی لے گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : لاہور دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں پہلےنمبر پر آگیا۔ 

شہر کا مجموعی ایئرکوالٹی انڈیکس 198 ریکارڈ کیا گیا، آب و ہوا مضرصحت قرار دی گئی ہے۔ 

مشتاق احمد گرمانی روڈ پرآلودگی کی شرح 252 ریکارڈ کی گئی، جبکہ جوہر ٹاؤن 220اورعلامہ اقبال ٹاؤن میں شرح آلودگی 206 پوائنٹس، ریونیوایمپلائز کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی میں شرح آلودگی 193پوائنٹس، ڈی ایچ اے فیز 5 میں آلودگی کی شرح178پوائنٹس تک ریکارڈ کی گئی۔ اسکے علاوہ عسکری ٹین 261، سول سیکرٹریٹ میں شرح آلودگی 229 پوائنٹس، راوی روڈ 199اور سمن آباد میں آلودگی کی شرح 189پوائنٹس، اڈا پلاٹ 165، سمن آباد 161 اور عسکری ٹین میں شرح آلودگی 159 ریکارڈ کی گئی۔ 

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور ماسک کا استعمال لازم بنائیں۔