سٹی 42: شہرکاموسم گرم اورخشک،آئندہ3روزمیں ہلکی بارش متوقع ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابقآئندہ3روزتک شہرمیں گرمی کی لہربرقراررہےگی،شہرکاموجودہ درجہ حرارت39ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا ۔ شہرکازیادہ سےزیادہ درجہ حرارت42ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔
کم سےکم درجہ حرارت27ڈگری سینٹی گریڈتک جانےکی توقع ہے ۔