ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدرآباد میں تیز ہوا کیساتھ بارش، متعدد علاقوں میں بجلی بند

حیدرآباد میں تیز ہوا کیساتھ بارش، متعدد علاقوں میں بجلی بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سندھ کے شہر حیدرآباد میں بارش اور تیز ہواؤں کے باعث چھجے گرنے کے نتیجے میں متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔

سندھ کے شہر حیدرآباد میں تیز بارش اور ژالہ باری ہوئی، جس کے دوران لطیف آباد یونٹ 11 میں اسپتال کی چھت کا چھجا گرگیا، جس کی وجہ سے نیچے کھڑی متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔

آندھی سے درخت اکھڑ گئے اور متعدد علاقوں میں بجلی کی تاریں ٹوٹنے سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ۔