ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارت: نجی ایئر لائن کے طیارے کا دورانِ پرواز انجن فیل ،ہنگامی لینڈنگ

بھارت: نجی ایئر لائن کے طیارے کا دورانِ پرواز انجن فیل ،ہنگامی لینڈنگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :بھارتی نجی ایئر لائن کے طیارے کا دورانِ پرواز انجن فیل ہو گیا۔

 بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ایئر لائن کے طیارے کی دہلی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔

 بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہنگامی لینڈنگ کے بعد تمام مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔