ویب ڈیسک :امریکا اور اسرائیل کے لئے ایران آسان ہدف ثابت نہ ہوا،ایران کیخلاف جنگ میں امریکا کے 16 طیاروں تباہ ہوچکے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کےمطابق تباہ ہونے والے امریکی طیاروں میں ایک ایف 35 اے طیارہ بھی شامل ہے۔
ایف 35 اے طیارہ 19 مارچ کو ایرانی زمینی فائرنگ سے متاثر ہوا۔
2 مارچ کو کویت میں 3 ایف 15 ای طیارے دوستانہ فائرنگ سے تباہ ہوئے۔
12 مارچ کو عراق میں کے سی 135 طیارہ تباہ ہوا، حادثے میں 6 اہلکار ہلاک ہوئے۔
مزید 5 کے سی 135 طیارے زمین پر ایرانی میزائل حملوں سے متاثر ہوئے۔