ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب نہر سے بچے کی لاش برآمد: ریسکیو حکام

ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب نہر سے بچے کی لاش برآمد: ریسکیو حکام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب نہر سے بچے کی لاش ملی ۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بچے کی عمر 12 سال کے قریب ہے، شناخت نہ ہو سکی۔ میت قانونی کارروائی کے پیش نظر متعلقہ پولیس کے حوالے کردی گئی ۔