سٹی 42: شہر میں شدید گرمی کے باعث عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ شہرکاموجودہ درجہ حرارت43ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا ہے ، کم سےکم درجہ حرارت32ڈگری سینٹی گریڈتک جانےکاامکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ہوا میں نمی کاتناسب35فیصدریکارڈکیاگیا ۔
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شدیدگرمی میں شہری احتیاطی تدابیراختیارکریں ۔