(ویب ڈیسک) سعودی عرب کے شہر راس تنورہ میں سعودی آئل کمپنی آرامکو کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔
سعودی وزارت توانائی کے مطابق ہیلی کاپٹر گرنے کے حادثے میں 14 سعودی شہری جاں بحق ہوگئے۔