ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹرمپ نےغزہ میں آئندہ ہفتے جنگ بندی کا دعویٰ کردیا

ٹرمپ نےغزہ میں آئندہ ہفتے جنگ بندی کا دعویٰ کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ میں جنگ بندی آئندہ ہفتے کے اندر ممکن ہونے کا دعویٰ کردیا۔

وائٹ ہاؤس اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو میں صدر ٹرمپ کاکہنا تھا کہ مجھے امن قائم کرنے میں خوشی ہوتی ہے،ایران کی ایٹمی تنصیبات کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا ہے، اب ان کے پاس کوئی جوہری ہتھیار باقی نہیں،ضرورت پیش آئی تو ایران پر دوبارہ حملے سے بھی گریز نہیں کریں گے۔

 صدر ٹرمپ نے بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کا بھی ایک بار پھر کریڈٹ لیا۔