آئی ایم ایف کی سخت شرائط ، پنجاب بڑے بوجھ تلے آگیا

 آئی ایم ایف کی سخت شرائط ، پنجاب بڑے بوجھ تلے آگیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

علی رامے: آئی ایم ایف کی شرائط پر پنجاب بڑے بوجھ تلے آگیا, آئندہ نئے مالی سال میں پنجاب اپنی آمدن سے336ارب وفاق کو دے گا۔ 

ذرائع کے مطابق نگران حکومت نےوفاق کی سفارش پر336ارب وفاق کودینےکی منظوری دیدی، وفاق نے پنجاب کو آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت 336ارب دینے کی استدعا کی،پنجاب حکومت آئندہ مالی سال میں 336ارب ای پی ایس فارمولے کےتحت ادا کرے گی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل محکمہ خزانہ پنجاب نے125ارب دینےکی حکمت عملی تیار کی تھی۔