سٹی 42: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ۔
پیٹرول 1 روپے 63 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ۔ ڈیزل 1 روپے 55 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ۔
پیٹرول کی نئی قیمت 335 روپے 81 پیسے فی لیٹر مقرر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 388 روپے 38 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ۔ اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹی فیکشن جاری کردیا۔
نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد ہو گا۔
