ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قصور میں بچی کیساتھ نازیبا حرکات کرنیوالا ملزم گرفتار

قصور میں بچی کیساتھ نازیبا حرکات کرنیوالا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ذاکرحسین: قصور  میں بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو  زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔

ملزم نے تین روز قبل شاہ عنایت کالونی میں گلی میں کھیلتی ننھی بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کی تھیں، ملزم کی شناخت ناصر وٹو سکنہ اوکاڑہ کے نام سے ہوئی جو کھارہ روڈ پر گھر کی تعمیر پر مزدوری کر رہا تھا۔ 

ملزم دھنپت روڈ پر عوام کے ہتھے چڑھا تو پولیس اطلاع ملنے پر موقع پرپہنچ گئی ۔