ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مبینہ ہلاک کرنیوالے اہلکاروں کے خلاف کاروائی کا معاملہ, فریقین کو زیر التواء درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم

مبینہ ہلاک کرنیوالے اہلکاروں کے خلاف کاروائی کا معاملہ, فریقین کو زیر التواء درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملک اشرف : پولیس مقابلے میں خاتون کے بیٹے عمر دراز کو مبینہ ہلاک کرنیوالے اہلکاروں کے خلاف کاروائی کا معاملہ ، لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی سمیت دیگر فریقین کو زیر التواء درخواست کا پندرہ روز میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی ۔

چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نے سائلہ کوثر پروین کی درخواست پر سماعت کی ،درخواست میں آئی جی ، ڈی جی ایف آئی اے ، سی سی ڈی سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے، وکیل درخواست گزار نے بتایا کہ سی ٹی ڈی اہلکار درخواستگزار کے بیٹوں دلدار اور عمر دراز کو گرفتار کرکے لےگئے ، سائلہ کے ا یک بیٹے دلدار کو جعلی پولیس مقابلے میں مار دیا گیا۔پولیس افسران کو درخواستیں دینے کےباوجود سی ٹی ڈی اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج نہیں کیا گیا ،استدعا ہے کہ عدالت آئی جی سمیت دیگر فریقین کو زیر التواء درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دے ۔
 

Ansa Awais

Content Writer